1-ایک صاحب" *پانچ بکرے اور تین گائے*" خرید کر لائے,گائے کافی مہنگے تھے اور لمبے چوڑے اور فربہ بھی تھے // بقرہ عید آئی *عید الاضحی کی نماز پڑھ کر آئے اور بکرےاور گائیں ذبح کیے گئے // احباب و اقارب ،سیاسی لیڈروں کو بھی دعوت دی گئی تھی* ,,,,// دن بھر کافی بھیڑ تھی ،سیاسی لیڈروں کو دعوت بھی کھلائی گئی// اور کچھ گوشت بھی چلتے وقت زبردستی دے دیا گیا اور جو *گوشت بچ گیا اس کو فریج میں رکھ دیا گیا اور مہینے بھر گوشت کھاتے رھے*,,,,,,,,!!!
2-// ایک صاحب بہت ہی غریب تھے ،قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے تھے بیوی نے کہا کہ ایسا کریں کہ *مرغی کا گوشت خرید کر گھر پر رکھ دیں کیوں کہ بقر عید کے دن دوکانیں بند ھو جاتی ہیں اگر مہمان آگئے تو خاطر کہاں سے کرینگے// وہ صاحب بیوی کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ" کہاں سے اتنا پیسے لاؤں* ؟؟؟کپڑے ،جوتے اور کھانے پینے کی چیزوں کا بھی تو عید کے موقع پر انتظام کرنا پڑتا ھے !!
بغل میں بیٹھے ہوئے ایک شخص نے کہا صاحب ہمارا زمانہ بہت اچھا تھا *نہ کوئی شہرت ،نہ فریج ، شیرینی کے نام پر ایک ایک ٹکڑا دیتے تھے بلکہ جس کے گھر قربانی نہیں ہوتی تھی* اس کے یہاں اتنا گوشت آجایا کرتا تھا کہ وہ اظہار افسوس کبھی نہیں کرتا تھا!
🥀 *میرے دوستو*,,👇👇
کچھ سالوں سے گائے خریدنے میں مقابلہ آرائی دیکھنے کو مل رھی ھے، نام و نمود اور شہرت کے نام پر قربانی کی فروغ دیا جاتا ھے، کہیں کہیں بکرے اور گائے کے جسم پر *اللہ یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم*"لکھوا کر منہ مانگے داموں پر فروخت کی جا رھی ھے............!
دوستی اور تعلقات کے نام پر گوشتوں کی تقسیم ھوتی ھے// *شہروں میں فریج ڈیفریزر میں گوشت کو رکھ دیا جاتا ھے اور پھر بقر عید کے بعد کئی مہینوں تک کھاتے رہتے ہیں* اور خلوص و للہیت کا فقدان پایا جاتا ھے,,,
*ان صلاتي و نسكي و محياي ومماتي لله رب العالمين* پر عمل کتنا ھو رھا ھے!!
*کیا قربانی صرف گوشت کھانے کے لئے ھے*؟ کیا قربانی نام ,ریاکاری اور شہرت حاصل کرنے کے لئے ھے ؟؟
*اگر ایسا ھے// تو دوست یہ سب چیزیں صرف دنیا تک محدود رہ جائینگی اور آخرت میں پھر کوئی حصہ نہیں ھوگا بلکہ یہ تمام قربانیاں روز محشر کوئی کام نہ دینگے اگر آپ چاہتے ھیں* کہ آپ کی قربانی قبول ھو تو قربانی کے اغراض و مقاصد کو پورا کریں // *اور اپنے قریبی علماء سے رابطہ کریں اور اس کے مقاصد و فضیلت کو دریافت کریں*,,,,,
اور *لن ينال الله لحومها و لا دمائها ولكن يناله التقوى منكم* کی تلاوت کریں// اور اس آیت کریمہ پر غور و فکر کریں ،آپ اپنے ارد گرد غریب,نادار, مستحق مساکین کو دیکھیں *کہ کن کن لوگوں کے گھر گوشت نہیی ھے // پھر چپکے سے جاکر ان کو قربانی کے گوشت دیں*,,,,,,,,,,
🥀 *یاد رکھیں*,,,👇👇👇
*یہی عملی طور دعوت اور خدمت خلق ھے جس کا اثر فوری طور ھوتا ھے*
Home
90s hindi movies
Chnazim1
eid ul adha
feroz k
full movies
hindi language (human language)
latest movies
naat sharif
new hindi movies
new naat 2017
qurbani
vinod khanna movies
سبق آموز تحریر
*دور جدید کی قربانی*
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours