1… فرعون اور اس کا لشکر غرق ہوا۔
2… سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کے سہو مبارک کی معافی ہوئی
3… سیدنا حضرت یونس علیہ السلام کیقوم کی توبہ قبول ہوئی۔
4… سیدنا حضرت نوح علیہ السلام کشتی سے سلامتی کے ساتھ اترے اور شکریہ کے طور پر روزہ رکھا اور دوسروں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا
5… بنی اسرائیل کے لئے دریا پھاڑا
6…سیدنا حضرت ابراہیم خلیل اﷲ علیہ السلام کی ولادت با سعادت ہوئی
7… سیدنا عیسٰی علیہ السلام کی ولادت ہوئی
8… سیدنا یوسف علیہ السلام قید سے باہر تشریف فرما ہوئے
9… سیدنا حضرت یونس علیہ الصلوٰۃ والسلام مچھلی کے پیٹ سے باہر تشریف لائے
(فیض القدیر شرح جامع صغیر للمناوی جلد 3ص 34)
10… سیدنا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ولادت شریف ہوئی
11… سیدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام پر نار نمرود گلزار ہوئی
12… سیدنا حضرت ایوب علیہ السلام نے مرض سے شفاء پائی
13… سیدنا حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی واپس آئی
14… سیدنا حضرت یوسف علیہ السلام کنوئیں سے باہر تشریف لائے
15… سیدنا حضرت سلیمان علیہ السلام کو بادشاہی سے نوازا گیا
16… سیدنا حضرت موسیٰ علیہ السلام جادوگروں پر غالب آئے
(عجائب المخلوقات ص 44)
17… امیرالمؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ہوئی
18… سیدنا حضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ نے مرتبہ شہادت حاصل کیا
19… رب العالمین نے عرش پر اپنی شان کے مطابق استواء فرمایا
20… پہلی بارش آسمان سے نازل ہوئی
21… اﷲ تعالیٰ نے کرسی کو پیدا فرمایا
22… اﷲ تعالیٰ نے قلم کو پیدا فرمایا
23… آسمانوں کو پیدا فرمایا
24… سیدنا حضرت ادریس علیہ السلام کو جنت کی طرف اٹھایا گیا
25… پہاڑوں کو پیدا کیا
26…سمندروں کو پیدا فرمایا
27... قیامت اسی دن آئے گی
(غنیۃ اللطالبین ج 2،ص 53)
#محرم_صدقہ_جاریہ
Post A Comment:
0 comments so far,add yours